حضرت قاسمی الغزالی

 

پوسٹ ڈلیٹ نہیں ہوگی حضرت قاسمی۔۔۔۔آپ ہمارے لئے آفتاب وماہتاب ہیں ۔۔۔آپ ہی کے دم سے روشن ہے الغزالی ،،، اس چمن کے آپ ہی گلاب ہیں۔۔
آپ کے حسن کی حکایت ہمارے عشق کا فسانہ۔۔۔آپ ہی فلک ہمارے ماہ انجم آپ ہیں
برستا ہے کیف وسرور آپ کے لفظوں سے ۔۔۔۔ آپ ہی سوال آپ ہی ہمارا جواب ہیں
ہمیں چاک جیب ودامن سے نہیں مناسبت کچھ ،،،، ہم تو راہی عشق ہیں آپ ہی انتخاب ہیں
دل کو مٹا کر آپکے عشق میں پھر دل کو نہیں دیکھا۔۔۔کیونکہ خواب آپ ہیں آپ ہی تعبیر خواب ہیں
گجرا یہ لفظوں کا حضرت قاسمی کے لئے کیا ہے تیار۔۔۔۔۔ جلوہ ریز ہے آپکی محبت ہم سب فیضیاب ہیں
 

Comments

Popular posts from this blog

عیسائیت کے فرقے

خانقاہ اور مسجد نورالحسن انور نقشبندی چشتی

آنکھیں بولتی ہیں