Posts

Showing posts from January, 2021

شیشے کے سامنے نماز پڑھنا

Image
 

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی والدہ کا جنازہ کس نے پڑھیا

Image
 

تیری جنت تیری جھنم

Image
 

وقت قضا

 اپنے منصوبوں میں تو انتا مصروف ہے کہ وقت قضا بھی تجھے حسن یا د نہیں  یہ تو خبر ہے کہ موت آنی ہے اکدن  موت کے پنجے سے کوئی بشر آزاد نہیں  نہ مار قہقہے نہ دیکھا انتی شوخیاں   اے غافل کیا تجھے خدا یاد نہیں  حسن خاں

معدے کی اصلاح

  اپنے معده کی اصلاح کر لیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں. : #معدہ کا علاج : معدہ کی خرابی سے پیدا ہونے والے امراض #منہ میں پانی جمع ہونا #ترش ڈکار #بدهضمی #گیس #بهوک نہ لگنا #پیٹ میں درد #دل خراب #بےچینی #جسمانی کمزوری #سر میں درد #دست #قبضی #دل کی دهڑکن #سینے پہ جلن #چهرہ پہ سرخ نشانات #زبان پہ زخم #فم معدہ #ذائقہ زبان کا خراب ہونا #وغیرہ #اسباب مرض #بےوقت کهانا #دیر هضم چیزوں کے اوپر ٹهنڈا پانی پینا #انتهائی غم یا خوشی میں کهانا کهانا #پرانا کهانا کهانا #کچی چیزیں گرم مصالحہ جات مسلسل کهانا یہ سفوف هر گهر میں ہونا ضروری ہے۔ #هوالشافی سونف 20 گرام میٹھا سوڈا 5گرام اجوائن دیسی20گرام سنگ دانہ مرغ20گرام ست پودینہ3گرام الائچی خورد10گرام الائچی کلاں10گرام گل گلاب ایرانی50گرام سنامکی بغیر تنکا50گرام سفید زیرہ15گرام نوشادر20گرام فلفل سیاه20گرام مام اشیاء پیس کر رکهیں #خوراک : صبح دوپہر شام روٹی کے آدها گهنٹہ بعد 2ماشہ پانی سے مرد وعورت اور بچوں کیلئے یکساں مفید۔تمام

کیاحقہ سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جا تا ہے

Image
 

قبرص کی فتح

Image
 

برکتوں والا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

Image
 

کیاعورت انسان ہے

Image

لطیفے بہت لطیف ہوتے ہیں

  محفل میں سناٹا چھایا ہوا ہو اچانک کوئی مزاق کی بات کردے تو خاموشی مسکراہٹ میں بد جاتی ہے پھر ایک سلسلہ قہقہوں کا چل جاتا ہے اور ہر کوئی ایک دوسرے سے بڑھکر مزاحیہ بات کہتا ہے خاموشی اور اکتا ہٹ لفظوں کے نشیب وفراز سے مسکراہٹوں میں بدل جاتی ہے ان مسکراتی باتوں کو ہم اکثر لطیفہ کہتے ہیں لطیفہ  الفاظ کی ایسی ترتیب ہوتا ہے جس میں خاص بیانیئے کے لیے مخصوص الفاظ کو بہترین طریقے سے چنا جاتا ہے۔ لطیفے کا مقصد لوگوں کو ہنسانا ہوتا ہے اور بظاہر اِسے سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔  لطیفہ  ایک بہت چھوٹی کہانی کی شکل ہے جس کا اختتام پنچ لائن پر ہوتا ہے۔ جب لوگ اِس کہانی کی پنچ لائن پر پہنچتے ہیں تو تب انہیں پتا چلتا ہے کہ لطیفے کی ابتدائی کہانی کا اصل مقصد کچھ اور تھا۔ ہنگری کے مشہور ماہر لسانیات رابرٹ ہیزرون کے مطابق  لطیفہ  زبانی ادب کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہوتا ہے جس کا مذاق اس چھوٹی سی کہانی کے آخری جملے میں عروج پر پہنچ کر ختم ہوتا ہے جسے پنچ لائن کہا جاتا ہے۔ اس کہانی کی ایک شرط ہوتی ہے کہ سننے یا دیکھنے والے کی توجہ کہانی پر مسلسل موجود رہے اور اختتام تک ضرور پہنچے۔ عموماً لطیفے گھڑنے والے ادیبوں