وقت قضا
اپنے منصوبوں میں تو انتا مصروف ہے کہ
وقت قضا بھی تجھے حسن یا د نہیں
یہ تو خبر ہے کہ موت آنی ہے اکدن
موت کے پنجے سے کوئی بشر آزاد نہیں
نہ مار قہقہے نہ دیکھا انتی شوخیاں
اے غافل کیا تجھے خدا یاد نہیں
حسن خاں
اپنے منصوبوں میں تو انتا مصروف ہے کہ
وقت قضا بھی تجھے حسن یا د نہیں
یہ تو خبر ہے کہ موت آنی ہے اکدن
موت کے پنجے سے کوئی بشر آزاد نہیں
نہ مار قہقہے نہ دیکھا انتی شوخیاں
اے غافل کیا تجھے خدا یاد نہیں
حسن خاں
Comments
Post a Comment