معدے کی اصلاح

 اپنے معده کی اصلاح کر لیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں.

: #معدہ کا علاج :
معدہ کی خرابی سے پیدا ہونے والے امراض
#منہ میں پانی جمع ہونا
#ترش ڈکار
#بهوک نہ لگنا
#پیٹ میں درد
#دل خراب
#جسمانی کمزوری
#سر میں درد
#دل کی دهڑکن
#سینے پہ جلن
#چهرہ پہ سرخ نشانات
#زبان پہ زخم
#فم معدہ
#ذائقہ زبان کا خراب ہونا
#بےوقت کهانا #دیر هضم چیزوں کے اوپر ٹهنڈا پانی پینا #انتهائی غم یا خوشی میں کهانا کهانا #پرانا کهانا کهانا #کچی چیزیں گرم مصالحہ جات مسلسل کهانا
یہ سفوف هر گهر میں ہونا ضروری ہے۔
سونف 20 گرام
میٹھا سوڈا 5گرام
اجوائن دیسی20گرام
سنگ دانہ مرغ20گرام
ست پودینہ3گرام
الائچی خورد10گرام
الائچی کلاں10گرام
گل گلاب ایرانی50گرام
سنامکی بغیر تنکا50گرام
سفید زیرہ15گرام
نوشادر20گرام
فلفل سیاه20گرام
مام اشیاء پیس کر رکهیں
#خوراک : صبح دوپہر شام روٹی کے آدها گهنٹہ بعد 2ماشہ پانی سے
مرد وعورت اور بچوں کیلئے یکساں مفید۔تمام

Comments

Popular posts from this blog

لطیفے بہت لطیف ہوتے ہیں

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ

مولوی بے چارہ نورالحسن انور