Posts

بھوک کروادیتی ہے سودا ضمیر کا نورالحسن انور

  بھوک تو بھوک ہے اس کو مٹانےکے لئے کتنے جتن انسان کرتا ہے اور بھوکھے کو دینے کے لئے کتنے ادارے ہیں مگر بھوک پھر بھی اپنے قد موں پر کھڑی ہے مٹنے کا نام نہیں لیتی اس لئے کہ ہم اسے مٹانے کے لئے مخلص نہیں ایک تھیلا دے کر سیلفیاں بنانا ہی ہمارا مقصد ہے ایک تھیلا 20 آدمی سیلفیان لے رہے ہیں کتنی عجیب سوچ ہے حضرت انساں کی اس بھوک کی خاطرانسان اپنی عز ت نفس گروی رکھ دیتا ہے کسی کی گالیاں بھی سن لیتا ہے ہاں اس بھوک کے واسطے چھوٹو بن کر مار بھی کھالیتا ہے اور گالیاں بھی۔ لیکن چلو اس کے بدلے اس کا پیٹ تو بھر جاتا ہے۔ بھوک کا مطلب کوئی اس سفید پوش سے پوچھے جس کو اپنا بھرم بھی رکھنا ہے اور معصوم بچوں کا پیٹ بھی بھرنا ہے۔ جبکہ ظالم زمانے کی نظروں میں سرخرو بھی ہونا ہے۔ ان کو بھوک کا کیا مطلب معلوم ان کا کیا لینا دینا جو ایک وقت ہزاروں کا کھانا منگوا کر کہتے ہیں بالکل مزے کا نہیں اور ویٹر کو بل ٹپ دے کر نکل جاتے ہیں بھوک کا مطلب ان کو کیسے سمجھ آسکتا ہے جنہوں نے کبھی گندے نالوں سے پانی بھرا ہو تو کبھی کوئی سوکھی روٹی گیلی کی ہو۔ کبھی کسی کتے سے روٹی کے لیے دھینگا مشتی کی ہو۔ یہ بھو ک ہی ہوتی ہے ک...

مولوی بے چارہ نورالحسن انور

  مولوی صاحب سے کسی نے کہا عیسی علیہ السلام کونسے آسمان پر ہیں مولوی صاحب وہ دوسرے آسمان پر ہیں جناب وہ کیا کھاتے ہونگے مولوی صاحب بولے میں 7 سال سے آپ کی مسجد میں ہوں مجھے آپ نے نہیں پوچھا حضرت آپ کیا کھاتے ہیں اور عیسی علیہ السلام کیروٹیوں کی بڑی فکر لگی ہے ہمارے معاشرے میں یہ ہی کچھ علماء کیساتھ ہوتا ہے ۔۔۔ ایک دوست کہنے لگے ہمارے گاوں ایک امام صاحب تھے جن کی گاوں والے 15 سو روپیہ خدمت کرتے تھے ایکدن نماز کےلئے زرا لیٹ ہوگے تو ایک بابا جی کہنے لگے مولوی تو نماز بھی ہمیں ٹائم سے نہیں پڑھتا 15 سو ہم تجھے دیتے ہیں اگر ٹائم سے تو آئندہ نہ آیا تو ہم نے ھزار والے مولوی کا انتظام کر لینا ہے ۔۔۔۔ غالب یہ لطیفہ تو آپ لوگون نے پڑھا ہو گا بادشاہ نے کہا جو میرے ہاتھی کو رولادے اسے ایکھزار سونے کے سکے انعام مین دئے جایئں گے پورے شہر نے کوشش کی مگر ہاتھی تھا کہ رونے کے لئے تیا نہ ہوا صد کوشش بیکار گی ،،۔ ادھر ایک مولا نا صاحب بھی آنکلے بادشاہ نے بطور تمسخر کہا مولوی صاحب اگر آپ اسے رولادیں تو اکھزار سونے کے سکے انعام اور خلعت فاخرہ بھی عطا کی جاے گی مولوی صاحب ہاتھی کے کان کے قریب گے اور ایک ...
Image
توحید کیا ہے  

برکت کسے کہتے ہیں

Image
 

شیشے کے سامنے نماز پڑھنا

Image
 

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی والدہ کا جنازہ کس نے پڑھیا

Image
 

تیری جنت تیری جھنم

Image